WhatsApp: 0300 0300 627
سمارٹ سن پاور میں، ہم پاکستان میں قابل اعتماد، کم لاگت والے سولر سسٹم پیش کرتے ہیں جو آپ کو توانائی کی
خودمختاری حاصل کرنے اور ایک پائیدار مستقبل میں اپنا حصہ ڈالنے میں مدد کرتے ہیں۔
آپ کے اس صفحہ پر پانچ کلوواٹ کی تنصیب کے حوالے مکمل معلومات حاصل کریں کے تو چلئے شروع کرتے ہیں ۔
T SERIES (G3)
3 PHASE INVERTER
100% risk free - 10 Years Replacement Warranty
TIER - 1 Brand
Residential and Commercial Installations
Longer Generation Window
Refined - Powerful - Flexible
Remote Monitoring / WiFi Dongle
IP65 Rated
Tiger Neo N Type
Dual Glass/ Bificial Modules
100% risk free - 12 Years Replacement & 30 Years Efficiency Warranty
TIER - 1 Brand
SMBB Technology
PID Resistence
Higher Power Output
Hot 2.0 Technology
Enhance Mechanical Load
AC/DC Wires
XLPV Dual Insulated Cables (Pakistan/Fast/MCI Brands)
Galvanised/Aluminium Frames
Earthing (Below 5 Ohm Resistance)
in Pakistan?
آن گرڈ سولر سسٹم ان علاقوں کے لئے کار آمد ہے جن علاقوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی ۔
پانچ کلو واٹ سسٹم مہینے کے ٦۰۰ بارہ سو یونٹ بناتا ہے اور سال کے ٧٢۰۰ سات ہزار دو سو یونٹ ۔
یہ بننے واے یونٹ سب سے پہلے آپ کے گھر میں استعمال ہوتے ہیں اور اضافی یونٹ گرڈ سروس یعنی واپڈا کو بیچے جاتے ہیں ۔
آن گرڈ سولر سسٹم آپ کے بل میں ستر (۷۰) سے (۱۰۰) سو فیصد تک کمی کرسکتا ہے اس کا بات کا مکمل دارومدار آپ
کو بیچی اور آپ سے خریدی جانے والی بجلی کے نرخ پر ہوتا ہے ۔ عمومی طور پر رات کے پیک آورز مہنگے ہونے کی
وجہ سے بل کو مکمل زیرو نہیں کرپاتے ۔ لیکن اس کے باوجود اگر یہئ بارہ سو یونٹ واپڈا سے خریدے جاتے تو کیا
اخراجات ہوتے ۔
کچھ علاقوں میں پرائیوٹ سوسایٹیز کے بجلی کے نرخ یکسر مختلف ہوتے ہیں اور وہاں آن گرڈ سسٹم کی بچت مزید کم
ہوجاتی ہے ایسی صورت میں ہم اپنے کسٹمرز کو ہائبرڈ سسٹم کا مشورہ دیتے ہیں اس کے بارے میں مکمل بات ہائبرڈ کے
سیکشن میں کی گئی ہے ۔
آن گرڈ سولر سسٹم لائٹ جانے کے صورت اور سورج غروب ہونے بعد کام نہیں کرتے - آن گرڈ سولر سسٹم کو کام
کرنے کے لئے لائٹ کا اور سورج دونوں کا میسر ہونا بہت ضروری ہے ۔
عمومی طور پر جن گھروں کا بل آٹھ سو سے ہزار یونٹ تک کا آتا ہے ان گھروں میں دس کلوواٹ کا سسٹم بجلی کا بل
زیرہ کر سکتا ہے ۔
پانچ کلو واٹ کا سسٹم لگوانے کے لئے آپ کے گھرکا مختص شدہ لوڈ جو کہ بجلی کے بل پر درج ہوتا ہے کم از کم ساڑھےچار(٤.٥) ہونا چاہیے ۔
Sanction Load of the house must be at least 3.5KW.
(Check your Electric Bill)
Plot/Villa size must be 350Sq Yards and above if you are Bahria Town resident
Electric Bill Name should match with home owner and valid CNIC Card
Fahad Akbar
Team deployed Solar Setup of 15Kva at my house in Bahria Town Karachi. System as well as team deploying it is amazing. All timelines met, system effective from day one with zero glitches and wiring done perfectly without any damage to house and concealed properly . Highly recommended
Saad Ahmed
Smart Sun Power are true professionals which are difficult to find these days in local market. They deliver what they promise and goes extra mile to get quality work done.
True combination of quality, speed and professionalism.
Highly recommended!
Marium Ahmed
Since, we have installed solar its been a great relief on our side.Not only was the service incredible but also quite efficient.
The solar energy is converted into a fair amount of electricity units each day. Overall, we are quite satisfied and would definitely recommend Solar Sun Power.
Take the first step towards an energy-efficient future with Smart Sun Power. Contact us for a personalized quote and professional consultation.
We will send product datasheets alongwith Quotations for transparancy and product quality.